وہ بخشتا ہے گناہ عظیم
بھی لیکن ہماری چھوٹی سی نیکی سنبھال رکھتا ہے
ہم اسے بھول جاتے ہیں
روشنی میں وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے
جو کبھی دیر سے لوٹوں تو
میری ماں کی طرح وہ میرے رزق کا حصّہ نکال رکھتا ہے
گھروں
میں جن کے دئیے نہیں ہیں ان کے لئے فضا میں چاند ستارے اچھال رکھتا ہے
محبّت اپنے بندوں سے کمال
رکھتا ہے وہ ایک الله ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے
No comments:
Post a Comment
My Sweet Visitor, Comments are always appreciated. If you have any suggestion to make this website more better then please share your suggestion here......... Keep visiting babarhussain.com